عربی (اصل)
وعن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده رضى الله عنه قال: رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يشرب قائماً أو قاعداً. ((رواه الترمذي))
انگریزی ترجمہ
'Amr bin Shu'aib on the authority of his father and grandfather reported that I saw Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) drink standing, or sitting..
اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر (دونوں طرح) پیتے ہوئے دیکھا۔ (ترمذی)
