عربی (اصل)
وعن محمد بن زيد أن ناسًا قالوا لجده عبد الله بن عمر رضي الله عنهما: إنا ندخل على سلاطيننا فنقول لهم بخلاف ما نتكلم إذا خرجنا من عندهم. قال: كنا نعد هذا نفاقًا على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم . ((رواه البخاري)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Muhammad bin Zaid reported:Some people said to my grandfather, 'Abdullah bin 'Umar (may Allah be well pleased with them): We visit our rulers and tell them things contrary to what we say when we leave them. 'Abdullah bin 'Umar (may Allah be well pleased with them) replied: "In the days of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), we counted this act as an act of hypocrisy.".
اردو ترجمہ
حضرت محمد بن زید سے روایت ہے کہ کچھ لوگوں نے ان کے دادا حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے کہا: ہم اپنے حکمرانوں کے پاس جاتے ہیں اور ان سے وہ باتیں کہتے ہیں جو ان کے پاس سے نکلنے کے بعد کہتے ہیں اس کے خلاف ہوتی ہیں۔ انہوں نے فرمایا: ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں اسے نفاق شمار کرتے تھے۔ (رواہ البخاری)
