راویIbn 'Abbas
عربی (اصل)
وعن ابن عباس رضى الله عنهما أن النبي صلى الله عليه وسلم نهى أن يتنفس في الإناء، أو ينفخ فيه.((رواه الترمذي))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them) reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) prohibited us from breathing into the drinking vessel or blowing in it..
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے برتن میں سانس لینے یا اس میں پھونک مارنے سے منع فرمایا۔ (ترمذی)
