عربی (اصل)
وعن سفيان بن عبد الله رضي الله عنه قال: قلت يا رسول الله حدثني بأمر أعتصم به قال: " قل ربي الله ثم استقم" قلت: يا رسول الله ما أخوف ما تخاف علي؟ فأخذ بلسان نفسه، ثم قال: “هذا”. رواه الترمذي وقال حديث حسن صحيح.
انگریزی ترجمہ
Sufyan bin Hadrat 'Abdullah (may Allah be well pleased with him) reported that I asked: "O Beloved Messenger of Allah! Tell me, of something to which I may remain steadfast." He (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Say: My Rubb is Allah and then remain steadfast." Then I said: "O Beloved Messenger of Allah! What do you fear most about me?" He took hold of his own tongue and said: "This.".
اردو ترجمہ
حضرت سفیان بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! مجھے کوئی ایسی بات بتائیں جسے میں مضبوطی سے تھام لوں۔ ارشاد فرمایا: کہو میرا رب اللہ ہے، پھر اس پر استقامت اختیار کرو۔ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ کو میرے بارے میں سب سے زیادہ کس چیز کا خوف ہے؟ آپ نے اپنی زبان مبارک پکڑ کر فرمایا: یہ۔ (رواہ ترمذی، اور فرمایا: حدیث حسن صحیح ہے)
