عربی (اصل)
وعن أبي هريرة رضي الله عنه أنه سمع النبي صلى الله عليه وسلم يقول: “إن العبد ليتكلم بالكلمة ما يتبين فيها يزل بها إلى النار أبعد مما بين المشرق والمغرب" ((متفق عليه)). ومعني: يتبين يتفكر أنها خير أم لا.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported that I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) saying, "A person utters a word thoughtlessly (i.e., without thinking about its being good or not) and, as a result of this, he will fall down into the fire of Hell deeper than the distance between the east and the west.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: بے شک بندہ ایک ایسی بات کہہ دیتا ہے جس پر غور نہیں کرتا اور اس کی وجہ سے وہ جہنم میں مشرق و مغرب کے درمیانی فاصلے سے بھی زیادہ دور جا گرتا ہے۔ (متفق علیہ)۔ یتبین کا مطلب ہے: غور نہیں کرتا کہ یہ بات خیر ہے یا نہیں۔
