عربی (اصل)
وعنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يقول: "دعوة المرء المسلم لأخيه بظهر الغيب مستجابة، عند رأسه ملك موكل كلما دعا لأخيه بخير قال الملك الموكل به: آمين، ولك بمثل" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abud-Darda' (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The supplication of a Muslim for his (Muslim) brother in his absence will certainly be answered. Everytime he makes a supplication for good for his brother, the angel appointed for this particular task says: 'A meen! May it be for you, too'.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو الدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے: مسلمان کی اپنے بھائی کے لیے غیر موجودگی میں دعا قبول ہوتی ہے، اس کے سر کے پاس ایک فرشتہ مقرر ہے، جب بھی وہ اپنے بھائی کے لیے خیر کی دعا کرتا ہے تو مقرر فرشتہ کہتا ہے: آمین، اور تمہیں بھی اتنا ہی ملے۔ (رواہ مسلم)
