عربی (اصل)
وعن علي رضي الله عنه قال: قال لي رسول الله صلى الله عليه وسلم: "قل: اللهم اهدني، وسددني". وفي رواية: "اللهم إني أسألك الهدى، والسداد" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Ali (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated to me, "Recite: 'Allahumma-hdini wa saddidni (O Allah! Direct me to the Right Path and make me adhere to the Straight Path)." Another narration is: 'Allahumma inni as'aluk-alhuda was-sadad (I beg You for guidance and uprightness).".
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا: کہو: اللھم اہدنی وسددنی (اے اللہ! مجھے ہدایت دے اور مجھے سیدھا رکھ)۔ ایک اور روایت میں ہے: اللھم انی اسالک الہدیٰ والسداد (اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت اور درستگی مانگتا ہوں)۔ (رواہ مسلم)
