عربی (اصل)
وعن ابن عباس رضي الله عنهما عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "لو أن أحدكم إذا أتى أهله قال: بسم الله، اللهم جنبنا الشيطان وجنب الشيطان ما رزقتنا، فقضى بينهما ولد لم يضره " ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "If anyone intends to have (sexual intercourse) with his wife, he should say: "Bismillah! Allahumma janibnash-Shaitana, wa jannibish-Shaitana ma razaqtana (In the Name of Allah, O Allah! Keep us away from Satan and keep Satan away from what You have bestowed upon us);' and if Allah has ordained a child for them, Satan will never harm him.".
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی اپنی بیوی کے پاس آئے تو کہے: بسم اللہ، اللھم جنبنا الشیطان وجنب الشیطان ما رزقتنا (اللہ کے نام سے، اے اللہ! ہمیں شیطان سے دور رکھ اور جو تو ہمیں عطا فرمائے اس سے شیطان کو دور رکھ)۔ پھر اگر ان دونوں کے ہاں بچہ ہو تو شیطان اسے کبھی نقصان نہ پہنچا سکے گا۔ (متفق علیہ)
