عربی (اصل)
وعن أبي موسى رضي الله عنه قال: قال لي رسول الله صلى الله عليه وسلم: "ألا أدلك على كنز من كنوز الجنة ؟" فقلت: بلى يا رسول الله قال: "لا حول ولا قوة إلا بالله" ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated to me, "Shall I not guide you to a treasure from the treasures of Jannah?" I said: "Yes, O Beloved Messenger of Allah!" Thereupon he (blessings and peace of Allah be upon him) said, "(Recite) 'La hawla wa la quwwata illa billah' (There is no change of a condition nor power except by Allah).".
اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا: کیا میں تمہیں جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ نہ بتاؤں؟ میں نے عرض کیا: ضرور یا رسول اللہ! ارشاد فرمایا: لا حول ولا قوة الا باللہ (گناہ سے بچنے کی طاقت اور نیکی کی توفیق صرف اللہ کی طرف سے ہے)۔ (متفق علیہ)
