عربی (اصل)
وعن أبي موسى الأشعري رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: "مثل الذي يذكر ربه والذي لا يذكره، مثل الحي والميت" ((رواه البخاري)). ورواه مسلم فقال: "مثل البيت الذي يذكر الله فيه، والبيت الذي لا يذكر الله فيه، مثل الحي والميت".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Musa Al-Ash'ari (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The similitude of one who remembers his Rubb and one who does not remember Him, is like that of the living and the dead.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اپنے رب کا ذکر کرتا ہے اور جو نہیں کرتا، ان کی مثال زندہ اور مُردے کی سی ہے۔ (رواہ البخاری)۔ اور مسلم کی روایت میں ہے: اس گھر کی مثال جس میں اللہ کا ذکر ہوتا ہے اور اس گھر کی مثال جس میں اللہ کا ذکر نہیں ہوتا، زندہ اور مُردے کی سی ہے۔
