راویJabir
عربی (اصل)
وعن جابر رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "رحم الله رجلا سمحًا إذا باع وإذا اشترى وإذا اقتضى" ((رواه البخاري)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "May Allah show mercy to a man who adopts a kind attitude when he sells, buys and demands for the repayment of loans.".
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اس شخص پر رحم فرمائے جو بیچتے وقت، خریدتے وقت اور تقاضا کرتے وقت نرمی اختیار کرے۔ (رواہ البخاری)
