عربی (اصل)
وعن أبي ذر رضي الله عنه قال: قلت يا رسول الله أي الأعمال أفضل؟ قال: "الإيمان بالله، والجهاد في سبيل الله" قلت: أي الرقاب أفضل؟ قال: "أنفسها عند أهلها وأكثرها ثمنًا” ((متفق عليه))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Dharr (may Allah be well pleased with him) reported that I asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), "Which deed is most excellent?" He replied, "Faith in Allah and Jihad in His path." I then asked, "Which slaves are most excellent (to set free)?" He replied, "Those who are held in high esteem by their people and whose value is higher.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کون سا عمل سب سے افضل ہے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ پر ایمان اور اس کی راہ میں جہاد۔ میں نے عرض کیا: کون سا غلام آزاد کرنا افضل ہے؟ ارشاد فرمایا: جو اپنے مالکوں کے نزدیک سب سے قیمتی اور سب سے زیادہ قیمت والا ہو۔ (متفق علیہ)
