عربی (اصل)
وعن أبي أمامة رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: من لم يغزُ أو يجهز غازيًا، أو يخلف غازيًا في أهله بخير أصابه الله بقارعة قبل يوم القيامة: ((رواه أبو داود بإسناد صحيح)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Umamah (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "He who neither takes part in fighting nor equips a warrior nor looks after his (the warrior's) family, will be afflicted by severe calamities before the Day of Resurrection.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے نہ خود جہاد کیا، نہ غازی کو سامان دیا اور نہ غازی کی غیر موجودگی میں اس کے گھر والوں کی دیکھ بھال کی، تو اللہ تعالیٰ اسے قیامت سے پہلے کسی سخت مصیبت میں مبتلا فرمائے گا۔ (رواہ ابو داؤد، باسنادِ صحیح)
