عربی (اصل)
وعن عبد الله بن عمرو بن العاص رضي الله عنهما عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "قفلة كغزوة" ((رواه أبو داود بإسناد جيد)).
انگریزی ترجمہ
'Abdullah bin 'Amr bin Al-'As (may Allah be well pleased with them) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The return from an expedition is an act as meritorious as fighting.".
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جہاد سے واپسی بھی جہاد کی طرح ہے (یعنی اجر میں)۔ (رواہ ابو داؤد، باسنادِ جید)
