راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "من مات ولم يغزُ، ولم يحدث نفسه بالغزو، مات على شعبة من النفاق" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "He who dies without having fought in the Cause of Allah or without having thought of doing so, will die with one characteristic of hypocrisy in him.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص فوت ہو جائے اور نہ جہاد کیا ہو اور نہ اپنے دل میں جہاد کا ارادہ رکھا ہو، تو وہ نفاق کی ایک شاخ پر مرا۔ (رواہ مسلم)
