عربی (اصل)
وعن أبي سعيد رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "ما من عبد يصوم يومًا في سبيل الله إلا باعد الله بذلك اليوم وجهه عن النار سبعين خريفًا" ((متفق عليه))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id Al-Khudri (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Every slave of Allah who observes Saum (fasting) for a day in the Cause of Allah, Allah will keep his face from Hell-fire at a distance of seventy years.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو بندہ اللہ کی راہ میں ایک دن روزہ رکھے، اللہ تعالیٰ اس دن کے بدلے اس کے چہرے کو جہنم سے ستر سال (کی مسافت) دور کر دے گا۔ (متفق علیہ)
