عربی (اصل)
وعن ابن عباس، رضي الله عنهما قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: “عينان لا تمسهما النار عين بكت من خشية الله، وعين باتت تحرس في سبيل الله" ((رواه الترمذي وقال: حديث حسن. )).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them) reported that I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saying, "Two eyes will never be touched by the fire of Hell; an eye which weeps out of Fear of Allah and an eye which spends the night in guarding in the Cause of Allah .".
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: دو آنکھوں کو آگ نہیں چھوئے گی: ایک وہ آنکھ جو اللہ کے خوف سے روئے، اور ایک وہ آنکھ جو اللہ کی راہ میں رات بھر پہرہ دیتے ہوئے جاگے۔ (رواہ ترمذی، اور فرمایا: حدیث حسن ہے)
