عربی (اصل)
وعن جابر رضى الله عنه أن النبي صلى الله عليه وسلم سأل أهله الأدم فقالوا: ما عندنا إلا خل، فدعا به، فجعل يأكل ويقول: "نعم الأدم الخل، نعم الأدم الخل" .((رواه مسلم))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) inquired for sauce and was told that there was nothing except vinegar. He asked for it and began to eat from it saying, "How excellent is vinegar when eaten as sauce! How excellent is vinegar when eaten as Udm!".
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے گھر والوں سے سالن مانگا۔ انہوں نے عرض کیا: ہمارے پاس سرکے کے سوا کچھ نہیں۔ آپ نے اسے منگوایا اور کھانے لگے اور ارشاد فرمایا: سرکا کیا ہی اچھا سالن ہے، سرکا کیا ہی اچھا سالن ہے۔ (مسلم)
