راوی'Aishah
عربی (اصل)
وعن عائشة رضي الله عنها قالت: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يدركه الفجر وهو جنب من أهله ثم يغتسل ويصوم ((متفق عليه))
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Aishah (may Allah be well pleased with her) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) would wake up at Fajr time in a state of Janabah; so he would take bath before dawn and observe fasting..
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر فجر کا وقت ہو جاتا جبکہ آپ جنابت کی حالت میں ہوتے (بیوی کے پاس رات گزارنے کی وجہ سے)، پھر غسل کرتے اور روزہ رکھتے۔
