راویAnas
عربی (اصل)
عن أنس، رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "تسحروا فإن في السحور بركة" ((متفق عليه))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Eat Suhur (predawn meal). Surely, there is a blessing in Suhur.".
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'سحری کھاؤ کیونکہ سحری میں برکت ہے۔'
