عربی (اصل)
وعن أبي موسى الأشعري، رضي الله عنه، قال: دخلت على النبي صلى الله عليه وسلم، وطرف السواك على لسانه. ((متفق عليه)) . وهذا لفظ مسلم.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Musa Al-Ash'ari (may Allah be well pleased with him) reported that I came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) once and noticed the tip of Miswak (tooth-stick) on his tongue..
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا تو مسواک کا سرا آپ کی زبان مبارک پر تھا۔
