راویAnas
عربی (اصل)
وعن أنس رضي الله عنه، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "أكثرت عليكم في السواك" ((رواه البخاري)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him)reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "I stress upon you to use Miswak (tooth- stick).".
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'میں نے تمہیں مسواک کے بارے میں بہت تاکید کی ہے۔'
