عربی (اصل)
وعن أمية بن مخشى الصحابي رضى الله عنه قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم جالساً ، ورجل يأكل، فلم يسم الله حتى لم يبق من طعامه إلا لقمة، فلما رفعها إلى فيه، قال: بسم الله أوله وآخره، فضحك النبي صلى الله عليه وسلم، ثم قال: "ما زال الشيطان يأكل معه، فلما ذكر اسم الله استقاء ما فيه بطنه" . ((رواه أبو داود والنسائي))
انگریزی ترجمہ
Umaiyyah bin Makhshi (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was sitting while a man was eating food. That man did not mention the Name of Allah (before commencing to eat) till only a morsel of food was left. When he raised it to his mouth, he said: "Bismillah awwalahu wa akhirahu (With the Name of Allah, in the beginning and in the end)." Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) smiled at this and said, "Satan had been eating with him but when he mentioned the Name of Allah, Satan vomited all that was in his stomach.".
اردو ترجمہ
حضرت امیہ بن مخشی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بیٹھے ہوئے تھے اور ایک شخص کھانا کھا رہا تھا۔ اس نے اللہ کا نام نہ لیا یہاں تک کہ اس کے کھانے میں صرف ایک لقمہ باقی رہ گیا۔ جب اس نے اسے اپنے منہ تک اٹھایا تو کہا: بِسْمِ اللَّهِ أَوَّلَهُ وَآخِرَهُ۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہنس پڑے اور ارشاد فرمایا: شیطان اس کے ساتھ کھانا کھاتا رہا اور جب اس نے اللہ کا نام لیا تو شیطان نے جو کچھ پیٹ میں تھا سب اگل دیا۔ (حضرت ابوداؤد، نسائی)
