راویHadrat Abu Hurairah
عربی (اصل)
وعن أبي هريرة رضي الله عنه، أن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: "إذا قام أحدكم من الليل فليفتتح الصلاة بركعتين خفيفتين" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "When one of you gets up at night to perform (Tahajjud) prayer, let him start Salat with two short Rak'ah.".
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'جب تم میں سے کوئی رات کو (تہجد کے لیے) اٹھے تو دو ہلکی رکعتوں سے نماز شروع کرے۔'
