عربی (اصل)
وعن جابر، رضى الله عنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: "إذا دخل الرجل بيته، فذكر الله تعالى عند دخوله وعند طعامه، قال الشيطان لأصحابه: لا مبيت لكم ولا عشاء، وإذا دخل ، فلم يذكر الله تعالى عند دخوله، قال الشيطان: أدركتم المبيت؛ وإذا لم يذكر الله تعالى عند طعامه قال: أدركتم المبيت والعشاء" . ((رواه مسلم))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) reported that I heard Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saying, "If a person mentions the Name of Allah upon entering his house or eating, Satan says, addressing his followers: 'You will find no where to spend the night and no dinner.' But if he enters without mentioning the Name of Allah, Satan says (to his followers); 'You have found (a place) to spend the night in, and if he does not mention the Name of Allah at the time of eating, Satan says: 'You have found (a place) to spend the night in as well as food."'.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: جب کوئی شخص اپنے گھر میں داخل ہوتے وقت اور کھانا کھاتے وقت اللہ تعالیٰ کا نام لے تو شیطان اپنے ساتھیوں سے کہتا ہے: تمہارے لیے نہ رات گزارنے کی جگہ ہے نہ کھانا۔ اور جب وہ داخل ہوتے وقت اللہ کا نام نہ لے تو شیطان کہتا ہے: تمہیں رات گزارنے کی جگہ مل گئی۔ اور جب کھانے پر اللہ کا نام نہ لے تو کہتا ہے: تمہیں رات کی جگہ اور کھانا دونوں مل گئے۔ (مسلم)
