عربی (اصل)
وعن عبد الله بن سلام، رضي الله عنه ، أن النبي، صلى الله عليه وسلم ،قال: "أيها الناس أفشوا السلام، وأطعموا الطعام، وصلوا بالليل والناس نيام، تدخلوا الجنة بسلام" ((رواه الترمذي وقال: حديث حسن صحيح)).
انگریزی ترجمہ
'Abdullah bin Salam (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "O people, promote the greetings, feed (the poor and needy) and perform Salat when others are asleep so that you will enter Jannah safely.".
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'اے لوگو! سلام عام کرو، کھانا کھلاؤ، رات کو جب لوگ سو رہے ہوں نماز پڑھو، تم سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو جاؤ گے۔'
