راویIbn 'Umar
عربی (اصل)
وعن ابن عمر رضي الله عنهما، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم ، قال: "إذا جاء أحدكم الجمعة، فليغتسل" ((متفق عليه)) .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "When one of you intends to come for the Friday prayer, he should take a bath.".
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'جب تم میں سے کوئی جمعہ کے لیے آئے تو غسل کرے۔'
