راویHadrat Ibn 'Umar
عربی (اصل)
وعن ابن عمر رضي الله عنهما أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "بادروا الصبح بالوتر" ((رواه أبو داود والترمذي)). وقال: حديث حسن صحيح.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Hasten to perform the Witr prayer before dawn.".
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'صبح ہونے سے پہلے وتر پڑھنے میں جلدی کرو۔'
