راویHadrat Hafsah
عربی (اصل)
وعن حفصة رضي الله عنها أن رسول الله صلى الله عليه وسلم ، كان يجعل يمينه لطعامه وشرابه وثيابه، ويجعل يساره لما سوى ذلك. ((رواه أبو داود والترمذي وغيره)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Hafsah (may Allah be well pleased with her) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to use his right hand for eating, drinking and wearing his clothes and used to use his left hand for other purposes..
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنا دایاں ہاتھ کھانے، پینے اور کپڑے پہننے کے لیے استعمال فرماتے اور بایاں ہاتھ اس کے علاوہ دوسرے کاموں کے لیے۔ (ابو داؤد، ترمذی)
