راویZaid bin Thabit
عربی (اصل)
عن زيد بن ثابت رضي الله عنه أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "صلوا أيها الناس في بيوتكم، فإن الصلاة صلاة المرء في بيته إلا المكتوبة". ((متفق عليه))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Zaid bin Thabit (may Allah be well pleased with him)reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "O people! perform your (voluntary) Salat (prayers) in your homes because the best Salat of a man is the one he performs at home, except the obligatory Salat.".
اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'اے لوگو! اپنے گھروں میں (نفل) نماز پڑھو کیونکہ آدمی کی سب سے افضل نماز وہ ہے جو وہ اپنے گھر میں پڑھے سوائے فرض نماز کے۔'
