راویIbn 'Umar
عربی (اصل)
عن ابن عمر رضي الله عنهما قال: صليت مع رسول الله صلى الله عليه وسلم ركعتين قبل الظهر، وركعتين بعدها. ((متفق عليه))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them) reported that I performed with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) two Rak'ah before and two after Zuhr prayers..
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ظہر سے پہلے دو رکعت اور ظہر کے بعد دو رکعت پڑھیں۔
