راویHadrat 'Aishah
عربی (اصل)
وعنها قالت: كانت يد رسول الله صلى الله عليه وسلم ، اليمنى لطهوره وطعامه، وكان اليسرى لخلائه وما كان من أذى. حديث صحيح، ((رواه أبو داود وغيره بإسناد صحيح)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Aishah (may Allah be well pleased with her) reported:Beloved Messenger of Allah was used to using his right hand for performing Wudu' and for eating his food whereas he was used to using his left hand in his toilet and for other similar purposes.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا دایاں ہاتھ وضو اور کھانے کے لیے تھا اور بایاں ہاتھ قضائے حاجت اور تکلیف دہ چیزوں کے لیے تھا۔ (ابو داؤد، اسناد صحیح)
