راویBuraidah
عربی (اصل)
وعن بريدة رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "العهد الذي بيننا وبينهم الصلاة، فمن تركها فقد كفر" ((رواه الترمذي وقال: حديث حسن صحيح)).
انگریزی ترجمہ
Buraidah (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "That which differentiates us from the disbelievers and hypocrites is our performance of Salat. He who abandons it, becomes a disbeliever.".
اردو ترجمہ
حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'ہمارے اور ان (کافروں) کے درمیان جو عہد ہے وہ نماز ہے، جس نے نماز چھوڑی اس نے کفر کیا۔'
