عربی (اصل)
وعن ابن عمر رضي الله عنهما قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " بني الإسلام على خمس: شهادة أن لا إله إلا الله وأن محمدًا رسول الله، وإقام الصلاة، وإيتاء الزكاة، وحج البيت، وصوم رمضان" ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Islam is based on five (pillars): testifying that there is no true god except Allah and that Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) is His slave and Messenger; performing of Salat (Iqamat-as-Salat); the payment of Zakat; performing Hajj (pilgrimage) to the House .
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'اسلام پانچ (ستونوں) پر قائم ہے: اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے رسول ہیں، نماز قائم کرنا، زکوٰۃ ادا کرنا، حجِ بیت اللہ کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔'
