عربی (اصل)
وعنه أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "من تطهر في بيته، ثم مضى إلى بيت من بيوت الله، ليقضي فريضة من فرائض الله كانت خطواته، إحداها تحط خطيئة، والأخرى ترفع درجة" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "He who purifies (performs Wudu') himself in his house and then walks to one of the houses of Allah (mosque) for performing an obligatory Salat, one step of his will wipe out his sins and another step will elevate his rank (in Jannah).".
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'جو شخص اپنے گھر میں وضو کرے پھر اللہ کے گھروں میں سے کسی گھر (مسجد) کی طرف چلے تاکہ اللہ کے فرائض میں سے کوئی فرض ادا کرے، تو اس کے ہر قدم میں سے ایک قدم گناہ مٹاتا ہے اور دوسرا قدم درجہ بلند کرتا ہے۔'
