عربی (اصل)
وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: "أرأيتم لو أن نهرًا بباب أحدكم يغتسل منه كل يوم خمس مرات، هل يبقى من درنه شيء؟" قالوا: لا يبقى من درنه شيء، قال: "فذلك مثل الصلوات الخمس، يمحو الله بهن الخطايا".((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairahu (may Allah be well pleased with him) reported that I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saying, "Say, if there were a river at the door of one of you in which he takes a bath five times a day, would any soiling remain on him?" They replied, "No soiling would left on him." He (blessings and peace of Allah be upon him) said, " That is the five (obligatory) Salat (prayers). Allah obliterates all sins as a result of performing them.".
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: 'بتاؤ اگر تم میں سے کسی کے دروازے پر نہر ہو اور وہ اس میں روزانہ پانچ بار نہائے تو کیا اس کے بدن پر کچھ میل باقی رہے گا؟' صحابہ نے عرض کیا: کچھ بھی میل باقی نہیں رہے گا۔ ارشاد فرمایا: 'یہی مثال پانچ نمازوں کی ہے، اللہ تعالیٰ ان کے ذریعے گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔'
