عربی (اصل)
-وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: "إن أمتي يدعون يوم القيامة غرًا محجلين من آثار الوضوء فمن استطاع منكم أن يطيل غرته، فليفعل" ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported that I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saying: "On the Day of Resurrection, my followers (or Ummah) will be summoned 'Al-Ghurr Al-Muhajjalun' from the traces of Wudu'. Whoever can increase the area of his radiance should do so.".
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: 'میری اُمت قیامت کے دن اس حال میں بلائی جائے گی کہ وضو کے اثر سے ان کے چہرے روشن اور ہاتھ پاؤں چمکتے ہوں گے، پس تم میں سے جو اپنی چمک بڑھا سکتا ہو وہ ایسا کرے (یعنی وضو خوب اچھی طرح کرے)۔'
