راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
وعن أبي هريرة رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال في:{ قل هو الله أحد} "إنها تعدل ثلث القرآن".(( رواه مسلم )).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Surat Ikhlas is equivalent to one-third of the Qur'an.".
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سورۃ الاخلاص (قُلْ ہُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ) کے بارے میں ارشاد فرمایا: 'یہ قرآن کے ایک تہائی کے برابر ہے۔'
