عربی (اصل)
وعن عمر بن الخطاب رضي الله عنه: أن النبي صلى الله عليه وسلم قال : " إن الله يرفع بهذا الكتاب أقوامًا ويضع به آخرين" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
'Umar bin Al-Khattab (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Verily, Allah elevates some people with this Qur'an and abases others.".
اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'بے شک اللہ تعالیٰ اس کتاب (قرآن) کے ذریعے بہت سے لوگوں کو بلند کرتا ہے اور بہت سے لوگوں کو پست کرتا ہے۔'
