عربی (اصل)
وعن النواس بن سمعان رضي الله عنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: "يؤتى يوم القيامة بالقرآن وأهله الذين كانو يعملون به في الدنيا تقدمه سورة البقرة وآل عمران تحاجان عن صاحبهما " ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
An-Nawwas bin Sam'an (may Allah be well pleased with him) reported that I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saying, "The Qur'an and its people who applied it, will be brought on the Day of Resurrection preceded with Surat Al-Baqarah and Surat Al-'Imran arguing on behalf of those who applied them.".
اردو ترجمہ
حضرت نواس بن سمعان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: 'قیامت کے دن قرآن مجید اور اس کے اہل جو دنیا میں اس پر عمل کرتے تھے لائے جائیں گے، ان کے آگے سورۃ البقرہ اور سورۃ آل عمران ہوں گی جو اپنے پڑھنے والے کے حق میں حجت پیش کریں گی۔'
