راویAnas
عربی (اصل)
وعن أنس رضي الله عنه قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم لا يطرق أهله ليلاً، وكان يأتيهم غدوة أو عشية. ((متفق عليه)) الطروق :المجيء في الليل.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) would not come (back) to his family by night. He used to come in the morning or in the evening (before dark)..
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم رات کو اپنے گھر والوں کے پاس اچانک نہیں آتے تھے۔ آپ صبح یا شام کو تشریف لاتے۔ (متفق علیہ)
