عربی (اصل)
عن عائشة رضي الله عنها، قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: “ما من ميت يصلي عليه أمة من المسلمين يبلغون مائة كلهم يشفعون له إلا شفعوا فيه“ ((رواه مسلم).
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Aishah (may Allah be well pleased with her) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "If a group of Muslims numbering a hundred perform funeral prayer over a dead person, and all of them ask Allah's forgiveness for him, their prayer for him will be accepted." .
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'جس میت پر مسلمانوں کی ایک جماعت جو سو تک پہنچتی ہو نماز جنازہ پڑھے اور سب اس کے لیے شفاعت کریں تو ان کی شفاعت قبول کی جاتی ہے۔'
