عربی (اصل)
وعن ابن عمر، رضي الله عنهما، قصة قال فيها: فدنونا من النبي صلى الله عليه وسلم فقبلنا يده" ((رواه أبو داود)).
انگریزی ترجمہ
In a narration of Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them) at the end of the narration of the Hadith ) he said:"We came near the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and kissed his hand."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے ایک قصے میں روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ہم نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے قریب ہوئے اور آپ کا دستِ مبارک چوما۔ (حضرت ابوداؤد)
