راویAnas
عربی (اصل)
وعن أنس رضي الله عنه قال: لما جاء أهل اليمن قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : “قد جاءكم أهل اليمن، وهم أول من جاء بالمصافحة" ((رواه أبو داود بإسناد صحيح)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) reported that when the people of Yemen came, the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The people of Yemen have visited you. They are the first to introduce the tradition of handshaking.".
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: جب اہلِ یمن آئے تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اہلِ یمن آ گئے ہیں اور وہ پہلے لوگ ہیں جنہوں نے مصافحہ لایا۔ (حضرت ابوداؤد)
