عربی (اصل)
وعنه قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: “أكمل المؤمنين إيماناً أحسنهم خلقاً وخياركم خياركم لنسائهم”. ((رواه الترمذي وقال: حديث حسن صحيح)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The most perfect man in his faith among the believers is the one whose behaviour is most excellent; and the best of you are those who are the best to their wives.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مؤمنوں میں ایمان میں سب سے کامل وہ ہے جو اخلاق میں سب سے اچھا ہو، اور تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنی بیویوں کے لیے سب سے بہتر ہو۔ (ترمذی، حسن صحیح)
