عربی (اصل)
وعن سلمه بن الأكوع رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: “لا يزال الرجل يذهب بنفسه حتى يكتب في الجبارين، فيصيبه ما أصابهم” ((رواه الترمذي وقال: حديث حسن. ((“يذهب بنفسه” أى: يرتفع ويتكبر)).
انگریزی ترجمہ
Salamah bin Al-Akwa' (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Man continues to display haughtiness and arrogance until he is recorded among the arrogant and will be therefore afflicted with what afflicts them.".
اردو ترجمہ
حضرت سلمۃ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آدمی برابر اپنے آپ کو بڑا سمجھتا رہتا ہے یہاں تک کہ جبارین (متکبرین) میں لکھا جاتا ہے، پھر اسے وہی عذاب پہنچتا ہے جو انہیں پہنچا۔ (ترمذی، حسن)
