راویHadrat Abu Hurairah
عربی (اصل)
وعن أبى هريرة رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: “لا ينظر الله يوم القيامة إلى من جر إزاره بطراً” ((متفق عليه))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "On the Day of Resurrection, Allah will not look at him who trails his lower garment out of pride.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص تکبر سے اپنا تہبند (لباس) گھسیٹے، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی طرف نظرِ رحمت نہیں فرمائے گا۔ (متفق علیہ)
