راویAnas
عربی (اصل)
وعن أنس رضي الله عنه أنه مر على صبيان فسلم عليهم وقال: كان النبي صلى الله عليه وسلم يفعله. ((متفق عليه))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) passed by some children and greeted them (by saying As-salamu 'alaikum to them). Then he said:The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to do the same..
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ بچوں کے پاس سے گزرے تو انہیں سلام کیا اور فرمایا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایسا ہی کیا کرتے تھے۔ (متفق علیہ)
