راویAnas bin Malik
عربی (اصل)
وعن أنس رضي الله عنه قال: قال لي رسول الله صلى الله عليه وسلم : "يا بُني، إذا دخلت على أهلك، فسلم، يكن بركة عليك، وعلى أهل بيتك" ((رواه الترمذي وقال: حديث حسن صحيح)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated to me, "Dear son, when you enter your house, say As- Salamu 'Alaikum to your family, for it will be a blessing both to you and to your family.".
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا: اے بیٹے! جب تو اپنے گھر والوں کے پاس جائے تو سلام کر، یہ تیرے اور تیرے گھر والوں کے لیے برکت ہوگی۔ (ترمذی)
