عربی (اصل)
وعن وابصة بن معبد رضي الله عنه قال: أتيت رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال: “جئت تسأل عن البر؟” قلت نعم، فقال: "استفت قلبك البر ما اطمأنت إليه النفس، واطمأن إليه القلب، والإثم ما حاك فى النفس وتردد فىالصدر، وإن أفتاك الناس وأفتوك” ((حديث حسن، رواه أحمد والدارمي فى مسنديهما)).
انگریزی ترجمہ
Wabisah bin Ma'bad (may Allah be well pleased with him) reported that I went to Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and he asked me, "Have you come to inquire about piety?" I replied in the affirmative. Then he said, "Ask your heart regarding it. Piety is that which contents the soul and comforts the heart, and sin is that which causes doubts and perturbs the heart, even if people pronounce it lawful and give you verdicts on such matters again and again.".
اردو ترجمہ
حضرت وابصۃ بن معبد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ نے فرمایا: تم نیکی کے بارے میں پوچھنے آئے ہو؟ میں نے عرض کیا: جی ہاں۔ فرمایا: اپنے دل سے فتویٰ پوچھو، نیکی وہ ہے جس پر دل مطمئن ہو اور سینہ مطمئن ہو، اور گناہ وہ ہے جو دل میں کھٹکے اور سینے میں تردد پیدا کرے، اگرچہ لوگ تمہیں فتویٰ دیتے رہیں۔ (احمد، دارمی۔ حسن)
